Hadith 2817
Sacrifice (Kitab Al-Dahaya)
قربانی کے مسائل
Hadith 2817 from Sunan Abu Dawood, chapter "Sacrifice (Kitab Al-Dahaya)". Sunan Abu Dawud by Imam Abu Dawud focuses on legal (fiqh) hadiths and is one of the six canonical hadith collections (Kutub al-Sittah). Read the Arabic original, English translation, and Urdu tarjuma below.
Narrated by Narrated Ibn Abbas رضی اللہ عنہما :
ہم سے احمد بن محمد بن ثابت المروازی نے بیان کیا، مجھ سے علی بن حسین نے اپنے والد سے، یزید النحوی سے، عکرمہ کی سند سے، عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ
Arabic Text
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ ثَابِتٍ الْمَرْوَزِيُّ، حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ حُسَيْنٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ يَزِيدَ النَّحْوِيِّ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ:{ فَكُلُوا مِمَّا ذُكِرَ اسْمُ اللَّهِ عَلَيْهِ } { وَلاَ تَأْكُلُوا مِمَّا لَمْ يُذْكَرِ اسْمُ اللَّهِ عَلَيْهِ } فَنُسِخَ وَاسْتَثْنَى مِنْ ذَلِكَ فَقَالَ { وَطَعَامُ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ حِلٌّ لَكُمْ وَطَعَامُكُمْ حِلٌّ لَهُمْ } .
Urdu Translation
اللہ تعالیٰ نے جو یہ فرمایا ہے کہ فكلوا مما ذكر اسم الله عليه سو جس جانور پر اللہ کا نام لیا جائے اس میں سے کھاؤ ( سورۃ الانعام :۱۱۸ ) ولا تأكلوا مما لم يذكر اسم الله عليه اور ایسے جانوروں میں سے مت کھاؤ جن پر اللہ کا نام نہ لیا گیا ہو ( سورۃ الانعام: ۱۲۱ ) تو یہ آیت منسوخ ہو چکی ہے، اس میں سے اہل کتاب کے ذبیحے مستثنیٰ ہو گئے ہیں ( یعنی ان کے ذبیحے درست ہیں ) ، اللہ تعالیٰ نے فرمایا: وطَعام الذين أوتوا الكتاب حل لكم وطعامكم حل لهم اہل کتاب کا کھانا تمہارے لیے حلال ہے اور تمہارا کھانا ان کے لیے حلال ہے ( سورۃ المائدہ: ۵ ) ۔
English Translation
Meaning of the narration
The verse: So eat of (meats) on which Allah's name hath been pronounced and the verse: Eat not of (meats) on which Allah's name hath not been pronounced were abrogated, meaning an exception was made therein by the verse: The food of the people of the Book is lawful unto you and yours is lawful unto them.
Source·Sunan Abu Dawood by Imam Abu Dawud Sulayman ibn al-Ash'ath as-Sijistani·Data supplied through HadithAPI.com; verify disputed grades or rulings with qualified scholars.
Suggested Hadiths
More narrations from this collection
