Hadith 3115
Funerals (Kitab Al-Jana'iz)
جنازے کے احکام و مسائل
Hadith 3115 from Sunan Abu Dawood, chapter "Funerals (Kitab Al-Jana'iz)". Sunan Abu Dawud by Imam Abu Dawud focuses on legal (fiqh) hadiths and is one of the six canonical hadith collections (Kutub al-Sittah). Read the Arabic original, English translation, and Urdu tarjuma below.
ہم سے محمد بن کثیر نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان نے بیان کیا، انہوں نے الاعمش کی سند سے اور ابو وائل کی سند سے, ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں
Arabic Text
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا حَضَرْتُمُ الْمَيِّتَ، فَقُولُوا خَيْرًا، فَإِنَّ الْمَلَائِكَةَ يُؤَمِّنُونَ عَلَى مَا تَقُولُونَ، فَلَمَّا مَاتَ أَبُو سَلَمَةَ، قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا أَقُولُ ؟ قَالَ: قُولِي: اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ، وَأَعْقِبْنَا عُقْبَى صَالِحَةً . قَالَتْ: فَأَعْقَبَنِي اللَّهُ تَعَالَى بِهِ مُحَمَّدًا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
Urdu Translation
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :جب تم کسی مرنے والے شخص کے پاس جاؤ تو بھلی بات کہو اس لیے کہ فرشتے تمہارے کہے پر آمین کہتے ہیں ، تو جب ابوسلمہ رضی اللہ عنہ ( ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے شوہر ) انتقال کر گئے تو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا کہ میں کیا کہوں؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم کہو: اللهم اغفر له وأعقبنا عقبى صالحة اے اللہ! ان کو بخش دے اور مجھے ان کا نعم البدل عطا فرما ۔ ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: تو مجھے اللہ تعالیٰ نے ان کے بدلے میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عنایت فرمایا۔
English Translation
Meaning of the narration
Narrated Umm Salamah رضی اللہ عنہا : The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم: When you attend dying man, you should say good words, for the angels say Amin to what you say. When Abu Salamah رضی اللہ عنہ died, I said: What should I say, Messenger of Allah? He said: O Allah forgive him, and give us something good in exchange. She said: So Allah gave me Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم in exchange for him.
Source·Sunan Abu Dawood by Imam Abu Dawud Sulayman ibn al-Ash'ath as-Sijistani·Data supplied through HadithAPI.com; verify disputed grades or rulings with qualified scholars.
Suggested Hadiths
More narrations from this collection
