Hadith 4301
Battles (Kitab Al-Malahim)
اہم معرکوں کا بیان جو امت میں ہونے والے ہیں
Hadith 4301 from Sunan Abu Dawood, chapter "Battles (Kitab Al-Malahim)". Sunan Abu Dawud by Imam Abu Dawud focuses on legal (fiqh) hadiths and is one of the six canonical hadith collections (Kutub al-Sittah). Read the Arabic original, English translation, and Urdu tarjuma below.
Narrated by Narrated Awf bin Malik رضی اللہ عنہ :
ہم سے عبد الوہاب بن نجدہ نے بیان کیا، اسمٰعیل نے بیان کیا, ہم سے ہارون بن عبداللہ نے بیان کیا، حسن بن سوار نے بیان کیا، اسماعیل نے بیان کیا، سلیمان بن سلیم نے یحییٰ بن جبیر طائی کی سند سے بیان کیا, ہارون نے اپنی حدیث میں کہا, عوف بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
Arabic Text
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ نَجْدَةَ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل. ح وَحَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سَوَّارٍ، حَدَّثَنَاإِسْمَاعِيل، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ سُلَيْمٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ جَابِرٍ الطَّائِيِّ، قَالَ هَارُونُ فِي حَدِيثِهِ، عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَنْ يَجْمَعَ اللَّهُ عَلَى هَذِهِ الْأُمَّةِ سَيْفَيْنِ سَيْفًا مِنْهَا وَسَيْفًا مِنْ عَدُوِّهَا .
Urdu Translation
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :اللہ تعالیٰ اس امت پر دو تلواریں ( بلائیں ) اکٹھی نہیں کرے گا کہ ایک تلوار تو خود اسی کی ہو، اور ایک تلوار اس کے دشمن کی ہو ۔
English Translation
Meaning of the narration
The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: Allah will not gather two swords upon this community: Its own sword and the sword of its enemy.
Source·Sunan Abu Dawood by Imam Abu Dawud Sulayman ibn al-Ash'ath as-Sijistani·Data supplied through HadithAPI.com; verify disputed grades or rulings with qualified scholars.
Suggested Hadiths
More narrations from this collection
Battles (Kitab Al-Malahim)
Sahihاہم معرکوں کا بیان جو امت میں ہونے والے ہیں
Battles (Kitab Al-Malahim)
Sahihاہم معرکوں کا بیان جو امت میں ہونے والے ہیں
Battles (Kitab Al-Malahim)
Sahihاہم معرکوں کا بیان جو امت میں ہونے والے ہیں
Battles (Kitab Al-Malahim)
Sahihاہم معرکوں کا بیان جو امت میں ہونے والے ہیں
