Skip to main content
Read al Quran

Hadith Library

7 collections · 40,465 hadiths

Jami' Al-Tirmidhi
2691
Sahih

Hadith 2691

Chapter on Seeking Permission

سلام مصافحہ اور گھر میں داخل ہونے کے آداب و احکام

Hadith 2691 from Jami' Al-Tirmidhi, chapter "Chapter on Seeking Permission". Jami at-Tirmidhi was compiled by Imam al-Tirmidhi and frequently records scholarly discussion or grading alongside narrations. Read the Arabic original, English translation, and Urdu tarjuma below.

عمر بن خطاب رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ

Arabic Text

النص العربي

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنِي أَبُو زُمَيْلٍ، حَدَّثَنِي ابْنُ عَبَّاسٍ، حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ، قَالَ:‏‏‏‏ اسْتَأْذَنْتُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثًا فَأَذِنَ لِي ،‏‏‏‏ قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ، ‏‏‏‏‏‏وَأَبُو زُمَيْلٍ اسْمُهُ:‏‏‏‏ سِمَاكٌ الْحَنَفِيُّ، ‏‏‏‏‏‏وَإِنَّمَا أَنْكَرَ عُمَرُ،‏‏‏‏ عِنْدَنَا،‏‏‏‏ عَلَى أَبِي مُوسَى حَيْثُ رَوَى عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ:‏‏‏‏ الِاسْتِئْذَانُ ثَلَاثٌ، ‏‏‏‏‏‏فَإِذَا أُذِنَ لَكَ وَإِلَّا فَارْجِعْ وَقَدْ كَانَ عُمَرُ اسْتَأْذَنَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثًا فَأَذِنَ لَهُ، ‏‏‏‏‏‏وَلَمْ يَكُنْ عَلِمَ هَذَا الَّذِي رَوَاهُ أَبُو مُوسَى عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ:‏‏‏‏ فَإِنْ أُذِنَ لَكَ وَإِلَّا فَارْجِعْ .

Urdu Translation

اردو

میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ کے پاس آنے کی تین بار اجازت مانگی، تو آپ نے مجھے اجازت دے دی۔ امام ترمذی کہتے ہیں :۱- یہ حدیث حسن غریب ہے، ۲- ابوزمیل کا نام سماک الحنفی ہے، ۳- میرے نزدیک عمر کو ابوموسیٰ کی اس بات پر اعتراض اور انکار اس وجہ سے تھا کہ ابوموسیٰ نے بیان کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اجازت تین بار طلب کی جائے، اگر اجازت مل جائے تو ٹھیک ور نہ لوٹ جاؤ۔ ( رہ گیا عمر رضی الله عنہ کا اپنا معاملہ ) تو انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے تین بار اجازت طلب کی تھی تو انہیں اجازت مل گئی تھی، اس حدیث کی خبر انہیں نہیں تھی جسے ابوموسیٰ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ہے، آپ نے فرمایا: پھر اگر اندر جانے کی اجازت مل جائے تو ٹھیک ورنہ واپس لوٹ جاؤ۔

English Translation

Meaning of the narration

Narrated Ibn 'Abbas: that Uman bin Al-Khattab said: I sought permission (to enter) from the Messenger of Allah (ﷺ) three times, then he permitted me.

Source·Jami' Al-Tirmidhi by Abu `Isa Muhammad at-Tirmidhi·Data supplied through HadithAPI.com; verify disputed grades or rulings with qualified scholars.

Suggested Hadiths

More narrations from this collection

Hadith 2691 (sahih) — Jami' Al-Tirmidhi | Arabic, Urdu & English | Hadith