Hadith 2961
The Chapter on Hajj Rituals
حج و عمرہ کے احکام و مسائل
Hadith 2961 from Sunan Ibn-e-Majah, chapter "The Chapter on Hajj Rituals". Sunan Ibn Majah by Imam Ibn Majah completes the six canonical collections, with a significant portion dedicated to legal and devotional narrations. Read the Arabic original, English translation, and Urdu tarjuma below.
Narrated by It was narrated from Umm Salamah رضی اللہ عنہا that:
ہم سے ابوبکر بن ابی شیبہ نے بیان کیا، کہا ہم سے معاذ بن منصور نے بیان کیا، اور ہم سے اسحاق بن منصور اور احمد بن سنان نے بیان کیا، انہوں نے کہا: ہم سے عبدالرحمٰن بن مہدی نے بیان کیا، انہوں نے کہا: ہم سے مالک بن انس نے، محمد بن عبدالرحمٰن بن نوفل کی سند سے بیان کیا,عروہ کی طرف سے، زینب کی طرف سے، ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ
Arabic Text
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ مَنْصُورٍ، ح وحَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ مَنْصُورٍ، وَأَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ابْنُ مَهْدِيٍّ، قَالَا: حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ نَوْفَلٍ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ زَيْنَبَ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّهَا مَرِضَتْ فَأَمَرَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنْ تَطُوفَ مِنْ وَرَاءِ النَّاسِ وَهِيَ رَاكِبَةٌ، قَالَتْ: فَرَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي إِلَى الْبَيْتِ، وَهُوَ يَقْرَأُ: [وَالطُّورِ 1] وَكِتَابٍ مَسْطُورٍ [ 2 سورة الطور آية 1-2] ، قَالَ ابْن مَاجَةَ: هَذَا حَدِيثُ أَبِي بَكْرٍ.
Urdu Translation
وہ بیمار ہوئیں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں لوگوں کے پیچھے سوار ہو کر طواف کرنے کا حکم دیا، تو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بیت اللہ کی طرف منہ کر کے نماز پڑھتے دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم سورۃ والطور وكتاب مسطور کی قرات فرما رہے تھے۔ ابن ماجہ کہتے ہیں :یہ ابوبکر بن ابی شیبہ کی روایت ہے۔
English Translation
Meaning of the narration
She fell sick, so the Messenger of Allah (ﷺ) told her to perform Tawaf from behind the people, riding. She said: “I saw the Messenger of Allah (ﷺ) praying facing the House, and reciting: “By the Tur (Mount), And by the Book Inscribed.’” [52:1-2] Ibn Majah said: This is the narration of Abu Bakr.
Source·Sunan Ibn-e-Majah by Imam Muhammad bin Yazid Ibn Majah al-Qazvini·Data supplied through HadithAPI.com; verify disputed grades or rulings with qualified scholars.
Suggested Hadiths
More narrations from this collection
