Skip to main content
Read al Quran

Hadith Library

7 collections · 40,465 hadiths

Sahih Bukhari
3463
Sahih

Hadith 3463

Prophets

انبیاء علیہم السلام کے بیان میں

Hadith 3463 from Sahih Bukhari, chapter "Prophets". Sahih al-Bukhari was compiled by Imam Muhammad al-Bukhari (d. 870 CE) and is one of the best-known major Sunni hadith collections. Read the Arabic original, English translation, and Urdu tarjuma below.

Narrated by Narrated Jundub:

مجھ سے محمد نے بیان کیا ، کہا مجھ سے حجاج نے بیان کیا ، کہا ہم سے جریر نے بیان کیا ، ان سے حسن نے ، کہا ہم سے حضرت جندب بن عبداللہ نے اسی مسجد میں بیان کیا ( حسن نے کہا کہ ) انہوں نے جب ہم سے بیان کیا ہم اسے بھولے نہیں اور نہ ہمیں اس کا اندیشہ ہے کہ

Arabic Text

النص العربي

حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ، قَالَ حَدَّثَنِي حَجَّاجٌ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنِ الْحَسَنِ، حَدَّثَنَا جُنْدُبُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، فِي هَذَا الْمَسْجِدِ، وَمَا نَسِينَا مُنْذُ حَدَّثَنَا، وَمَا نَخْشَى أَنْ يَكُونَ جُنْدُبٌ كَذَبَ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏ "‏ كَانَ فِيمَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ رَجُلٌ بِهِ جُرْحٌ، فَجَزِعَ فَأَخَذَ سِكِّينًا فَحَزَّ بِهَا يَدَهُ، فَمَا رَقَأَ الدَّمُ حَتَّى مَاتَ، قَالَ اللَّهُ تَعَالَى بَادَرَنِي عَبْدِي بِنَفْسِهِ، حَرَّمْتُ عَلَيْهِ الْجَنَّةَ ‏"‏‏.‏

Urdu Translation

اردو

انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف اس حدیث کی نسبت غلط کی ہو گی ، انہوں نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، پچھلے زمانے میں ایک شخص ( کے ہاتھ میں ) زخم ہو گیا تھا اور اسے اس سے بڑی تکلیف تھی ، آخر اس نے چھری سے اپنا ہاتھ کاٹ لیا اس کا نتیجہ یہ ہوا کہ خون بہنے لگا اور اسی سے وہ مر گیا پھر اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ میرے بندے نے خود میرے پاس آنے میں جلدی کی اس لیے میں نے بھی جنت کو اس پر حرام کر دیا ۔

English Translation

Meaning of the narration

Allah's Messenger (ﷺ) said, "Amongst the nations before you there was a man who got a wound, and growing impatient (with its pain), he took a knife and cut his hand with it and the blood did not stop till he died. Allah said, 'My Slave hurried to bring death upon himself so I have forbidden him (to enter) Paradise.' "

Source·Sahih Bukhari by Imam Bukhari·Data supplied through HadithAPI.com; verify disputed grades or rulings with qualified scholars.

Suggested Hadiths

More narrations from this collection

Hadith 3463 (Sahih) — Sahih Bukhari | Arabic, Urdu & English | Hadith