Hadith 7379
Oneness, Uniqueness of Allah (Tawheed)
اللہ کی توحید اس کی ذات اور صفات کے بیان میں
Hadith 7379 from Sahih Bukhari, chapter "Oneness, Uniqueness of Allah (Tawheed)". Sahih al-Bukhari was compiled by Imam Muhammad al-Bukhari (d. 870 CE) and is one of the best-known major Sunni hadith collections. Read the Arabic original, English translation, and Urdu tarjuma below.
Narrated by Narrated Ibn `Umar رضی اللہ عنہما :
ہم سے خالد بن مخلد نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا ہم سے سلیمان بن بلال نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا مجھ سے عبداللہ بن دینار نے بیان کیا اور ان سے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ
Arabic Text
حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ، حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " مَفَاتِيحُ الْغَيْبِ خَمْسٌ لاَ يَعْلَمُهَا إِلاَّ اللَّهُ، لاَ يَعْلَمُ مَا تَغِيضُ الأَرْحَامُ إِلاَّ اللَّهُ، وَلاَ يَعْلَمُ مَا فِي غَدٍ إِلاَّ اللَّهُ، وَلاَ يَعْلَمُ مَتَى يَأْتِي الْمَطَرُ أَحَدٌ إِلاَّ اللَّهُ، وَلاَ تَدْرِي نَفْسٌ بِأَىِّ أَرْضٍ تَمُوتُ إِلاَّ اللَّهُ، وَلاَ يَعْلَمُ مَتَى تَقُومُ السَّاعَةُ إِلاَّ اللَّهُ ".
Urdu Translation
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ غیب کی پانچ کنجیاں ہیں ‘ جنہیں اللہ کے سوا اور کوئی نہیں جانتا ۔ اللہ کے سوا اور کوئی نہیں جانتا کہ رحم مادر میں کیا ہے ‘ اللہ کے سوا اور کوئی نہیں جانتا کہ کل کیا ہو گا ‘ اللہ کے سوا اور کوئی نہیں جانتا کہ بارش کب آئے گی ۔ اللہ کے سوا اور کوئی نہیں جانتا کہ کس جگہ کوئی مرے گا اور اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا کہ قیامت کب قائم ہو گی ۔
English Translation
Meaning of the narration
The Prophet (ﷺ) said, "The keys of the unseen are five and none knows them but Allah: (1) None knows (the sex) what is in the womb, but Allah: (2) None knows what will happen tomorrow, but Allah; (3) None knows when it will rain, but Allah; (4) None knows where he will die, but Allah (knows that); (5) and none knows when the Hour will be established, but Allah."
Source·Sahih Bukhari by Imam Bukhari·Data supplied through HadithAPI.com; verify disputed grades or rulings with qualified scholars.
Suggested Hadiths
More narrations from this collection
Oneness, Uniqueness of Allah (Tawheed)
Sahihاللہ کی توحید اس کی ذات اور صفات کے بیان میں
Oneness, Uniqueness of Allah (Tawheed)
Sahihاللہ کی توحید اس کی ذات اور صفات کے بیان میں
Oneness, Uniqueness of Allah (Tawheed)
Sahihاللہ کی توحید اس کی ذات اور صفات کے بیان میں
Oneness, Uniqueness of Allah (Tawheed)
Sahihاللہ کی توحید اس کی ذات اور صفات کے بیان میں
