Hadith 7531
Oneness, Uniqueness of Allah (Tawheed)
اللہ کی توحید اس کی ذات اور صفات کے بیان میں
Hadith 7531 from Sahih Bukhari, chapter "Oneness, Uniqueness of Allah (Tawheed)". Sahih al-Bukhari was compiled by Imam Muhammad al-Bukhari (d. 870 CE) and is one of the best-known major Sunni hadith collections. Read the Arabic original, English translation, and Urdu tarjuma below.
Narrated by Narrated `Aisha رضی اللہ عنہا :
ہم سے محمد بن یوسف فریابی نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے سفیان ثوری نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے اسماعیل نے ‘ ان سے شعبی نے ‘ ان سے مسروق نے اور ان سے عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ
Arabic Text
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ قَالَتْ مَنْ حَدَّثَكَ أَنَّ مُحَمَّدًا صلى الله عليه وسلم كَتَمَ شَيْئًا وَقَالَ مُحَمَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ عَنِ الشَّعْبِيِّ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَنْ حَدَّثَكَ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَتَمَ شَيْئًا مِنَ الْوَحْىِ، فَلاَ تُصَدِّقْهُ، إِنَّ اللَّهَ تَعَالَى يَقُولُ {يَا أَيُّهَا الرَّسُولُ بَلِّغْ مَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ مِنْ رَبِّكَ وَإِنْ لَمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَهُ}
Urdu Translation
اگر کوئی تم سے یہ بیان کرتا ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی چیز چھپائی ( دوسری سند ) اور محمد بن یوسف فریابی نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے ابوعامر عقدی نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے شعبہ بن حجاج نے ‘ ان سے اسماعیل بن ابی خالد نے ‘ ان سے شعبی نے ‘ ان سے مسروق نے اور ان سے عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ اگر تم سے کوئی یہ بیان کرتا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے وحی میں کچھ چھپا لیا تو اس کی تصدیق نہ کرنا ( وہ جھوٹا ہے ) کیونکہ اللہ تعالیٰ خود فرماتا ہے کہ اے رسول ! پہنچا دیجئیے وہ پیغام جو آپ کے پاس آپ کے رب کی طرف سے نازل ہوا ہے اور اگر آپ نے یہ نہیں کیا تو آپ اپنے رب کا پیغام نہیں پہنچایا ۔
English Translation
Meaning of the narration
Whoever tells you that the Prophet (ﷺ) concealed anything. Masrooq states that Hadrat Aishah رضی اللہ عنہا said: Don't testify him who says to you that the prophet ﷺ concealed anything if the revelation, for Allah said: 'O Apostle Muhammad! Proclaim (the Message) which has been sent down to you from your Lord, and if you do it not, then you have not conveyed His Message.' (5.67)
Source·Sahih Bukhari by Imam Bukhari·Data supplied through HadithAPI.com; verify disputed grades or rulings with qualified scholars.
Suggested Hadiths
More narrations from this collection
Oneness, Uniqueness of Allah (Tawheed)
Sahihاللہ کی توحید اس کی ذات اور صفات کے بیان میں
Oneness, Uniqueness of Allah (Tawheed)
Sahihاللہ کی توحید اس کی ذات اور صفات کے بیان میں
Oneness, Uniqueness of Allah (Tawheed)
Sahihاللہ کی توحید اس کی ذات اور صفات کے بیان میں
Oneness, Uniqueness of Allah (Tawheed)
Sahihاللہ کی توحید اس کی ذات اور صفات کے بیان میں
