Hadith 6198
The Book of the Merits of the Companions
صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے فضائل و مناقب
Hadith 6198 from Sahih Muslim, chapter "The Book of the Merits of the Companions". Sahih Muslim was compiled by Imam Muslim ibn al-Hajjaj and is a major Sunni hadith collection known for its organisation and transmission methodology. Read the Arabic original, English translation, and Urdu tarjuma below.
Narrated by Jabir رضی اللہ عنہ reported:
محمد بن عبد اللہ بن نمیر اور زہیر بن حرب نے کہا : ۔ الفاظ انھی ( زہیر ) کے ہیں ۔ ہمیں سفیان بن عیینہ نے حدیث بیان کی ، انھوں نے عمرواور ابن منکدر سے انھوں نے جابر رضی اللہ عنہ سے انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ۔ کہ
Arabic Text
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، وَابْنِ الْمُنْكَدِرِ، سَمِعَا جَابِرًا، يُخْبِرُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ح وَحَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ - وَاللَّفْظُ لَهُ - حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ الْمُنْكَدِرِ، وَعَمْرٍو، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: دَخَلْتُ الْجَنَّةَ فَرَأَيْتُ فِيهَا دَارًا أَوْ قَصْرًا، فَقُلْتُ: لِمَنْ هَذَا؟ فَقَالُوا: لِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، فَأَرَدْتُ أَنْ أَدْخُلَ، فَذَكَرْتُ غَيْرَتَكَ فَبَكَى عُمَرُ وَقَالَ: أَيْ رَسُولَ اللهِ أَوَ عَلَيْكَ يُغَارُ؟
Urdu Translation
آپ نے فرما یا :میں جنت میں داخل ہوا تو میں نے وہاں ایک گھر یا محل دیکھا میں نے پو چھا : یہ کس کا ہے؟فرشتوں نے کہا : یہ عمر بن خطاب کا ( محل ) ہے ، میں نے اس میں داخل ہو نے کا ارادہ کیا ، پھر مجھے تمھا ری غیرت یاد آگئی ۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ رونے لگے اور عرض کی : اے اللہ کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا آپ سے غیرت کی جا تی ہے؟
English Translation
Meaning of the narration
Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying: I entered Paradise and saw in it a house or a palace. I said: For whom is it reserved? They (the Angels) said: It is for 'Umar b. Khattab. (The Prophet said to 'Umar bin Khattab): I intenied to get into it but I thought of your feelings. Thereupon 'Umar رضی اللہ عنہ wept and said: Apostle of Allah, could I feel any jealousy in your case?
Source·Sahih Muslim by Imam Muslim·Data supplied through HadithAPI.com; verify disputed grades or rulings with qualified scholars.
Suggested Hadiths
More narrations from this collection
The Book of the Merits of the Companions
Sahihصحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے فضائل و مناقب
The Book of the Merits of the Companions
Sahihصحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے فضائل و مناقب
The Book of the Merits of the Companions
Sahihصحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے فضائل و مناقب
The Book of the Merits of the Companions
Sahihصحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے فضائل و مناقب
