Hadith 7548
The Book of Commentary on the Qur'an
قرآن مجید کی تفسیر کا بیان
Hadith 7548 from Sahih Muslim, chapter "The Book of Commentary on the Qur'an". Sahih Muslim was compiled by Imam Muslim ibn al-Hajjaj and is a major Sunni hadith collection known for its organisation and transmission methodology. Read the Arabic original, English translation, and Urdu tarjuma below.
Narrated by Ibn Abbas رضی اللہ عنہ reported:
ہم سے ابوبکر بن ابی شیبہ، اسحاق بن ابراہیم اور احمد بن عبدہ الدبی نے بیان کیا، اور قول ابن ابی شیبہ کا ہے۔ انہوں نے کہا: ہم سے اس نے بیان کیا، اور دوسرے دو نے کہا: ہمیں سفیان نے عمرو کی سند سے خبر دی, عطاء نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہا
Arabic Text
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَأَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الضَّبِّيُّ وَاللَّفْظُ لِابْنِ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا و قَالَ الْآخَرَانِ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ عَطَاءٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ لَقِيَ نَاسٌ مِنْ الْمُسْلِمِينَ رَجُلًا فِي غُنَيْمَةٍ لَهُ فَقَالَ السَّلَامُ عَلَيْكُمْ فَأَخَذُوهُ فَقَتَلُوهُ وَأَخَذُوا تِلْكَ الْغُنَيْمَةَ فَنَزَلَتْ وَلَا تَقُولُوا لِمَنْ أَلْقَى إِلَيْكُمْ السَّلَمَ لَسْتَ مُؤْمِنًا وَقَرَأَهَا ابْنُ عَبَّاسٍ السَّلَامَ.
Urdu Translation
مسلمانوں میں سے کچھ لوگ ایک شخص کو کو ملے جو بکریوں کے ایک چھوٹے سے ریوڑ میں تھا اس نے ( ان کو دیکھ کر ) کہا :السلام علیکم ۔ تو ( اس کے باوجود ) انھوں نے اس کو پکڑا اسے قتل کیا اور بکریوں کا وہ چھوٹا ساریوڑ لے لیا ۔ تو یہ آیت اتری : اور اسے جو تم سے سلام کہے یہ مت کہو کہ تم مومن نہیں ہو ۔ اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے اس ( السلم ) کو السلام پڑھا ۔
English Translation
Meaning of the narration
Some Muslims met a person with a small flock of sheep. He said: As-Salam-o-'Alaikum. They caught hold of him and killed him and took possession of his flock. Then this verse was revealed: He who meets you and extends you salutations, don't say: You are not a Muslim (iv. 94). Ibn 'Abbas رضی اللہ عنہ , however, recited the word as-Salam instead of as-Salam .
Source·Sahih Muslim by Imam Muslim·Data supplied through HadithAPI.com; verify disputed grades or rulings with qualified scholars.
Suggested Hadiths
More narrations from this collection
