Hadith 974
The Book of Prayers
نماز کے احکام و مسائل
Hadith 974 from Sahih Muslim, chapter "The Book of Prayers". Sahih Muslim was compiled by Imam Muslim ibn al-Hajjaj and is a major Sunni hadith collection known for its organisation and transmission methodology. Read the Arabic original, English translation, and Urdu tarjuma below.
Narrated by Abdullah bin Mas'ud رضی اللہ عنہ reported:
ہم سے یحییٰ بن حبیب الحارثی اور صالح بن حاتم بن وردان نے بیان کیا، انہوں نے کہا: ہم سے یزید بن زرعی نے بیان کیا، مجھ سے خالد الحدیث نے بیان کیا، انہوں نے ابو معشر کی سند سے، انہوں نے ابراہیم رضی اللہ عنہ کی سند سے, علقمہ،حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، کہا
Arabic Text
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَبِيبٍ الْحَارِثِيُّ، وَصَالِحُ بْنُ حَاتِمِ بْنِ وَرْدَانَ، قَالَا: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، حَدَّثَنِي خَالِدٌ الْحَذَّاءُ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لِيَلِنِي مِنْكُمْ، أُولُو الْأَحْلَامِ وَالنُّهَى، ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ ثَلَاثًا، وَإِيَّاكُمْ وَهَيْشَاتِ الْأَسْوَاقِ».
Urdu Translation
رسول اللہﷺ نے فرمایا :’’ میرے ساتھ تم میں سے پختہ عقل والے اور دانش مند کھڑے ہوں ، پھر وہ جو ( اس میں ) ان کے قریب ہوں ( پھر وہ جو ان کے قریب ہوں ، پھر وہ جو ان کے قریب ہوں ) تین بار فرمایا : اور تم بازاروں کے گڈ مڈ گروہ ( بننے ) سے بچو ۔ ‘ ‘
English Translation
Meaning of the narration
The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: Let those who are sedate and prudent be near me, then those who are next to them (saying it tliree tinies), and beware of the tumult of the markets.
Source·Sahih Muslim by Imam Muslim·Data supplied through HadithAPI.com; verify disputed grades or rulings with qualified scholars.
Suggested Hadiths
More narrations from this collection
