Ayah 12:11
Ayah 12:11 • Surah Yusuf
Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.
قَالُوا۟ يَـٰٓأَبَانَا مَا لَكَ لَا تَأْمَ۫نَّا عَلَىٰ يُوسُفَ وَإِنَّا لَهُۥ لَنَـٰصِحُونَ
(یہ مشورہ کر کے وہ یعقوب سے) کہنے لگے کہ اباجان کیا سبب ہے کہ آپ یوسف کے بارے میں ہمارا اعتبار نہیں کرتے حالانکہ ہم اس کے خیرخواہ ہیں
They said, “O our father! Why do you not trust us with Joseph, although we truly wish him well?
Arabic Ayah Audio
Urdu Ayah Audio
Urdu Tafseer
بڑے بھائی کی رائے پر اتفاق ٭٭ بڑے بھائی روبیل کے سمجھانے پر سب بھائیوں نے اس رائے پر اتفاق کر لیا کہ یوسف کو لے جائیں اور کسی غیر آباد کنویں میں ڈال آئیں۔ یہ طے کرنے کے بعد باپ کو دھوکہ دینے اور بھائی کو پھسلا کر لے جانے اور اس پر آفت ڈھانے کے لیے سب مل کر باپ کے پاس آئے۔ باوجودی...
Open Complete Urdu Tafseer