Ayah 12:7
Ayah 12:7 • Surah Yusuf
Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.
۞ لَّقَدْ كَانَ فِى يُوسُفَ وَإِخْوَتِهِۦٓ ءَايَـٰتٌ لِّلسَّآئِلِينَ
ہاں یوسف اور ان کے بھائیوں (کے قصے) میں پوچھنے والوں کے لیے (بہت سی) نشانیاں ہیں
Indeed, in the story of Joseph and his brothers there are lessons for all who ask.
Arabic Ayah Audio
Urdu Ayah Audio
Urdu Tafseer
یوسف علیہ السلام کے خاندان کا تعارف ٭٭ فی الواقع یوسف اور ان کے بھائیوں کے واقعات اس قابل ہیں کہ ان کا دریافت کرنے والا ان سے بہت سی عبرتیں حاصل کر سکے اور نصیحتیں لے سکے۔ یوسف علیہ السلام کے ایک ہی ماں سے دوسرے بھائی بنیامین علیہ السلام تھے باقی سب بھائی دوسری ماں سے تھے۔ یہ سب ...
Open Complete Urdu Tafseer