Ayah 13:12
Ayah 13:12 • Surah Ar-Ra'd
Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.
هُوَ ٱلَّذِى يُرِيكُمُ ٱلْبَرْقَ خَوْفًا وَطَمَعًا وَيُنشِئُ ٱلسَّحَابَ ٱلثِّقَالَ
اور وہی تو ہے جو تم کو ڈرانے اور امید دلانے کے لیے بجلی دکھاتا اور بھاری بھاری بادل پیدا کرتا ہے
He is the One Who shows you lightning, inspiring ˹you with˺ hope and fear, and produces heavy clouds.
Arabic Ayah Audio
Urdu Ayah Audio
Urdu Tafseer
بجلی کر گرج ٭٭ بجلی بھی اس کے حکم میں ہے۔ ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ایک سائل کے جواب میں کہا تھا کہ برق پانی ہے۔ مسافر اسے دیکھ کر اپنی ایذاء اور مشقت کے خوف سے گھبراتا ہے اور مقیم برکت ونفع کی امید پر رزق کی زیادتی کا لالچ کرتا ہے، وہی بوجھل بادلوں کو پیدا کرتا ہے جو بوجہ پانی ...
Open Complete Urdu Tafseer