Skip to main content
Al-Quran
Ayah 13:14

Ayah 13:14 • Surah Ar-Ra'd

Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.

لَهُۥ دَعْوَةُ ٱلْحَقِّ ۖ وَٱلَّذِينَ يَدْعُونَ مِن دُونِهِۦ لَا يَسْتَجِيبُونَ لَهُم بِشَىْءٍ إِلَّا كَبَـٰسِطِ كَفَّيْهِ إِلَى ٱلْمَآءِ لِيَبْلُغَ فَاهُ وَمَا هُوَ بِبَـٰلِغِهِۦ ۚ وَمَا دُعَآءُ ٱلْكَـٰفِرِينَ إِلَّا فِى ضَلَـٰلٍ

سودمند پکارنا تو اسی کا ہے اور جن کو یہ لوگ اس کے سوا پکارتے ہیں وہ ان کی پکار کو کسی طرح قبول نہیں کرتے مگر اس شخص کی طرح جو اپنے دونوں ہاتھ پانی کی طرف پھیلا دے تاکہ (دور ہی سے) اس کے منہ تک آ پہنچے حالانکہ وہ (اس تک کبھی بھی) نہیں آسکتا اور (اسی طرح) کافروں کی پکار بیکار ہے

Calling upon Him ˹alone˺ is the truth. But those ˹idols˺ the pagans invoke besides Him ˹can˺ never respond to them in any way. ˹It is˺ just like someone who stretches out their hands to water, ˹asking it˺ to reach their mouths, but it can never do so. The calls of the disbelievers are only in vain.

Arabic Ayah Audio

Urdu Ayah Audio

Urdu Tafseer

دعوت حق ٭٭ سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ” اللہ کے لیے دعوت حق ہے، اس سے مراد توحید ہے۔‏ “ [تفسیر ابن جریر الطبری:364/7:] ‏ محمد بن منکدر کہتے ہیں مراد «لَا إِلَـٰهَ إِلَّا اللَّـهُ» ہے۔ پھر مشرکوں کافروں کی مثال بیان ہوئی کہ ” جیسے کوئی شخص پانی کی طرف ہاتھ پھیلائ...

Open Complete Urdu Tafseer