Ayah 13:6 • Surah Ar-Ra'd
Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.
وَيَسْتَعْجِلُونَكَ بِٱلسَّيِّئَةِ قَبْلَ ٱلْحَسَنَةِ وَقَدْ خَلَتْ مِن قَبْلِهِمُ ٱلْمَثُلَـٰتُ ۗ وَإِنَّ رَبَّكَ لَذُو مَغْفِرَةٍ لِّلنَّاسِ عَلَىٰ ظُلْمِهِمْ ۖ وَإِنَّ رَبَّكَ لَشَدِيدُ ٱلْعِقَابِ
اور یہ لوگ بھلائی سے پہلے تم سے برائی کے جلد خواستگار یعنی (طالب عذاب) ہیں حالانکہ ان سے پہلے عذاب (واقع) ہوچکے ہیں اور تمہارا پروردگار لوگوں کو باوجود ان کی بےانصافیوں کے معاف کرنے والا ہے۔ اور بےشک تمہارا پروردگار سخت عذاب دینے والا ہے
They ask you ˹O Prophet˺ to hasten the torment rather than grace, though there have ˹already˺ been ˹many˺ torments before them. Surely your Lord is full of forgiveness for people, despite their wrongdoing, and your Lord is truly severe in punishment.
Arabic Ayah Audio
Urdu Ayah Audio
Urdu Tafseer
منکرین قیامت ٭٭ یہ منکرین قیامت کہتے ہیں کہ ” اگر سچے ہو تو ہم پر اللہ کا عذاب جلد ہی کیوں نہیں لاتے؟ “ کہتے تھے کہ ” اے اپنے آپ پر اللہ کی وحی نازل ہونے کا دعویٰ کرنے والے، ہمارے نزدیک تو تو پاگل ہے۔ اگر بالفرض سچا ہے تو عذاب کے فرشتوں کو کیوں نہیں لاتا؟ “ اس کے جواب میں ان سے ک...
Open Complete Urdu Tafseer