Skip to main content
Al-Quran
Ayah 16:12

Ayah 16:12 • Surah An-Nahl

Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.

وَسَخَّرَ لَكُمُ ٱلَّيْلَ وَٱلنَّهَارَ وَٱلشَّمْسَ وَٱلْقَمَرَ ۖ وَٱلنُّجُومُ مُسَخَّرَٰتٌۢ بِأَمْرِهِۦٓ ۗ إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَـَٔايَـٰتٍ لِّقَوْمٍ يَعْقِلُونَ

اور اسی نے تمہارے لیے رات اور دن اور سورج اور چاند کو کام میں لگایا۔ اور اسی کے حکم سے ستارے بھی کام میں لگے ہوئے ہیں۔ سمجھنے والوں کے لیے اس میں (قدرت خدا کی بہت سی) نشانیاں ہیں

And He has subjected for your benefit the day and the night, the sun and the moon. And the stars have been subjected by His command. Surely in this are signs for those who understand.

Arabic Ayah Audio

Urdu Ayah Audio

Urdu Tafseer

سورج چاند کی گردش میں پوشیدہ فوائد ٭٭ اللہ تعالیٰ اپنی اور نعمتیں یاد دلاتا ہے کہ ” دن رات برابر تمہارے فائدے کے لیے آتے جاتے ہیں۔ سورج چاند گردش میں ہیں، ستارے چمک چمک کر تمہیں روشنی پہنچا رہے ہیں، ہر ایک ایسا صحیح اندازہ اللہ نے مقرر کر رکھا ہے جس سے وہ نہ ادھر ادھر ہوں نہ تمہی...

Open Complete Urdu Tafseer