Ayah 16:5
Ayah 16:5 • Surah An-Nahl
Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.
وَٱلْأَنْعَـٰمَ خَلَقَهَا ۗ لَكُمْ فِيهَا دِفْءٌ وَمَنَـٰفِعُ وَمِنْهَا تَأْكُلُونَ
اور چارپایوں کو بھی اسی نے پیدا کیا۔ ان میں تمہارے لیے جڑاول اور بہت سے فائدے ہیں اور ان میں سے بعض کو تم کھاتے بھی ہو
And He created the cattle for you as a source of warmth, food, and ˹many other˺ benefits.
Arabic Ayah Audio
Urdu Ayah Audio
Urdu Tafseer
چوپائے اور انسان ٭٭ جو چوپائے اللہ تعالیٰ نے پیدا کئے ہیں اور انسان ان سے مختلف فائدے اٹھا رہا ہے اس نعمت کو رب العالمین فرما رہا ہے جیسے اونٹ گائے بکری، جس کا مفصل بیان سورۃ الأنعام کی آیت میں آٹھ قسموں سے کیا ہے۔ ان کے بال اون صوف وغیرہ کا گرم لباس اور جڑاول بنتی ہے دودھ پیتے ہ...
Open Complete Urdu Tafseer