Ayah 17:17 • Surah Al-Israa
Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.
وَكَمْ أَهْلَكْنَا مِنَ ٱلْقُرُونِ مِنۢ بَعْدِ نُوحٍ ۗ وَكَفَىٰ بِرَبِّكَ بِذُنُوبِ عِبَادِهِۦ خَبِيرًۢا بَصِيرًا
اور ہم نے نوح کے بعد بہت سی اُمتوں کو ہلاک کر ڈالا۔ اور تمہارا پروردگار اپنے بندوں کے گناہوں کو جاننے اور دیکھنے والا کافی ہے
˹Imagine˺ how many peoples We have destroyed after Noah! And sufficient is your Lord as All-Aware and All-Seeing of the sins of His servants.
Arabic Ayah Audio
Urdu Ayah Audio
Urdu Tafseer
آل قریش سے خطاب ٭٭ اے قریشیو! ہوش سنبھالو میرے اس بزرگ رسول کی تکذیب کر کے بے خوف نہ ہو جاؤ تم اپنے سے پہلے نوح علیہ السلام کے بعد کے لوگوں کو دیکھو کہ رسولوں کی تکذیب نے ان کا نام و نشان مٹا دیا۔ اس سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ نوح علیہ السلام سے پہلے کے آدم علیہ السلام تک کے لوگ ...
Open Complete Urdu Tafseer