Ayah 19:27
Ayah 19:27 • Surah Maryam
Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.
فَأَتَتْ بِهِۦ قَوْمَهَا تَحْمِلُهُۥ ۖ قَالُوا۟ يَـٰمَرْيَمُ لَقَدْ جِئْتِ شَيْـًٔا فَرِيًّا
پھر وہ اس (بچّے) کو اٹھا کر اپنی قوم کے لوگوں کے پاس لے آئیں۔ وہ کہنے لگے کہ مریم یہ تو تُونے برا کام کیا
Then she returned to her people, carrying him. They said ˹in shock˺, “O Mary! You have certainly done a horrible thing!
Arabic Ayah Audio
Urdu Ayah Audio
Urdu Tafseer
تقدس مریم اور عوام ٭٭ حضرت مریم علیہا السلام نے اللہ کے اس حکم کو بھی تسلیم کر لیا اور اپنے بچے کو گود میں لیے ہوئے لوگوں کے پاس آئیں۔ دیکھتے ہی ہر ایک انگشت بدنداں رہ گیا اور ہر منہ سے نکل گیا کہ ” مریم تو نے تو بڑا ہی برا کام کیا۔ “ نوف بکالی کہتے ہیں کہ لوگ مریم کی جستجو میں ...
Open Complete Urdu Tafseer