Skip to main content
Al-Quran
Ayah 21:24

Ayah 21:24 • Surah Al-Anbiyaa

Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.

أَمِ ٱتَّخَذُوا۟ مِن دُونِهِۦٓ ءَالِهَةً ۖ قُلْ هَاتُوا۟ بُرْهَـٰنَكُمْ ۖ هَـٰذَا ذِكْرُ مَن مَّعِىَ وَذِكْرُ مَن قَبْلِى ۗ بَلْ أَكْثَرُهُمْ لَا يَعْلَمُونَ ٱلْحَقَّ ۖ فَهُم مُّعْرِضُونَ

کیا لوگوں نے خدا کو چھوڑ کر اور معبود بنالئے ہیں۔ کہہ دو کہ (اس بات پر) اپنی دلیل پیش کرو۔ یہ (میری اور) میرے ساتھ والوں کی کتاب بھی ہے اور جو مجھ سے پہلے (پیغمبر) ہوئے ہیں۔ ان کی کتابیں بھی ہیں۔ بلکہ (بات یہ ہے کہ) ان اکثر حق بات کو نہیں جانتے اور اس لئے اس سے منہ پھیر لیتے ہیں

Or have they taken other gods besides Him? Say, ˹O Prophet,˺ “Show ˹me˺ your proof. Here is ˹the Quran,˺ the Reminder for those with me; along with ˹earlier Scriptures,˺ the Reminder for those before me.” But most of them do not know the truth, so they turn away.

Arabic Ayah Audio

Urdu Ayah Audio

Urdu Tafseer

حق سے غافل مشرک ٭٭ ان لوگوں نے اللہ کے سوا جن جن کو معبود بنا رکھا ہے، ان کی عبادت پر ان کے پاس کوئی دلیل نہیں اور ہم جس اللہ کی عبادت کر رہے ہیں، اس میں سچے ہیں۔ ہمارے ہاتھوں میں اعلیٰ تر دلیل کلام اللہ موجود ہے اور اس سے پہلے کی تمام الہامی کتابیں اسی کی دلیل میں باآواز بلند شہ...

Open Complete Urdu Tafseer