Skip to main content
Al-Quran
Ayah 22:19

Ayah 22:19 • Surah Al-Hajj

Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.

۞ هَـٰذَانِ خَصْمَانِ ٱخْتَصَمُوا۟ فِى رَبِّهِمْ ۖ فَٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ قُطِّعَتْ لَهُمْ ثِيَابٌ مِّن نَّارٍ يُصَبُّ مِن فَوْقِ رُءُوسِهِمُ ٱلْحَمِيمُ

یہ دو (فریق) ایک دوسرے کے دشمن اپنے پروردگار (کے بارے) میں جھگڑتے ہیں۔ تو کافر ہیں ان کے لئے آگ کے کپڑے قطع کئے جائیں گے (اور) ان کے سروں پر جلتا ہوا پانی ڈالا جائے گا

These are two opposing groups that disagree about their Lord: as for the disbelievers, garments of Fire will be cut out for them and boiling water will be poured over their heads

Arabic Ayah Audio

Urdu Ayah Audio

Urdu Tafseer

مومن و کافر کی مثال ٭٭ سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ قسم کھا کر فرماتے تھے کہ یہ آیت سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ اور ان کے مقابلے میں بدر کے دن جو دو کافر آئے تھے اور عتبہ اور اس کے دو ساتھیوں کے بارے میں اتری ہے ۔ [صحیح بخاری:3966] ‏ صحیح بخاری شریف میں ہے سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ ع...

Open Complete Urdu Tafseer