Ayah 24:14 • Surah An-Noor
Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.
وَلَوْلَا فَضْلُ ٱللَّهِ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَتُهُۥ فِى ٱلدُّنْيَا وَٱلْـَٔاخِرَةِ لَمَسَّكُمْ فِى مَآ أَفَضْتُمْ فِيهِ عَذَابٌ عَظِيمٌ
اور اگر دنیا اور آخرت میں تم پر خدا کا فضل اور اس کی رحمت نہ ہوتی تو جس بات کا تم چرچا کرتے تھے اس کی وجہ سے تم پر بڑا (سخت) عذاب نازل ہوتا
Had it not been for Allah’s grace and mercy upon you in this world and the Hereafter, you would have certainly been touched with a tremendous punishment for what you plunged into—
Arabic Ayah Audio
Urdu Ayah Audio
Urdu Tafseer
اللہ کا فصل نہ ہوتا تو عذاب آ جاتا ٭٭ فرمان ہے کہ ” اے وہ لوگوں جنہوں نے صدیقہ رضی اللہ عنہا کی بابت اپنی زبانوں کو بری حرکت دی اگر اللہ تعالیٰ کا فضل و کرم تم پر نہ ہوتا کہ وہ دنیا میں تمہاری توبہ کو قبول کرلے اور آخرت میں تمہیں تمہارے ایمان کی وجہ سے معاف فرما دے تو جس بہتان می...
Open Complete Urdu Tafseer