Skip to main content
Al-Quran
Ayah 25:17

Ayah 25:17 • Surah Al-Furqaan

Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.

وَيَوْمَ يَحْشُرُهُمْ وَمَا يَعْبُدُونَ مِن دُونِ ٱللَّهِ فَيَقُولُ ءَأَنتُمْ أَضْلَلْتُمْ عِبَادِى هَـٰٓؤُلَآءِ أَمْ هُمْ ضَلُّوا۟ ٱلسَّبِيلَ

اور جس دن (خدا) ان کو اور اُن کو جنہیں یہ خدا کے سوا پوجتے ہیں جمع کرے گا تو فرمائے گا کیا تم نے میرے ان بندوں کو گمراہ کیا تھا یا یہ خود گمراہ ہوگئے تھے

˹Watch for˺ the Day He will gather them along with what they used to worship besides Allah, and ask ˹the objects of worship˺, “Was it you who misled these servants of Mine, or did they stray from the Way ˹on their own˺?”

Arabic Ayah Audio

Urdu Ayah Audio

Urdu Tafseer

عیسیٰ علیہ السلام سے سولات ٭٭ بیان ہو رہا ہے کہ مشرک جن جن کی عبادتیں اللہ کے سوا کرتے رہے، قیامت کے دن انہیں ان کے سامنے ان پر عذاب کے علاوہ زبانی سرزنش بھی کی جائے گی تاکہ وہ نادم ہوں۔ عیسیٰ علیہ السلام، عزیر علیہ السلام اور فرشتے جن جن کی عبادت ہوئی تھی، سب موجود ہوں گے اور ان...

Open Complete Urdu Tafseer