Ayah 26:52
Ayah 26:52 • Surah Ash-Shu'araa
Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.
۞ وَأَوْحَيْنَآ إِلَىٰ مُوسَىٰٓ أَنْ أَسْرِ بِعِبَادِىٓ إِنَّكُم مُّتَّبَعُونَ
اور ہم نے موسیٰ کی طرف وحی بھیجی کہ ہمارے بندوں کو رات کو لے نکلو کہ (فرعونیوں کی طرف سے) تمہارا تعاقب کیا جائے گا
And We inspired Moses, ˹saying,˺ “Leave with My servants at night, for you will surely be pursued.”
Arabic Ayah Audio
Urdu Ayah Audio
Urdu Tafseer
فرعونیوں کا انجام ٭٭ موسیٰ علیہ السلام نے اپنی نبوت کا بہت سارا زمانہ ان میں گزارا۔ اللہ کی آیتیں ان پر واضح کر دیں لیکن ان کا سر نیچا نہ ہوا ان کا تکبر نہ ٹوٹا ان کی بد دماغی میں کوئی فرق نہ آیا۔ تو اب سوا اس کے کے کوئی چیز باقی نہ رہی کہ ان پر عذاب الٰہی آ جائے اور یہ غارت ہوں۔...
Open Complete Urdu Tafseer