Ayah 27:20
Ayah 27:20 • Surah An-Naml
Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.
وَتَفَقَّدَ ٱلطَّيْرَ فَقَالَ مَا لِىَ لَآ أَرَى ٱلْهُدْهُدَ أَمْ كَانَ مِنَ ٱلْغَآئِبِينَ
انہوں نے جانوروں کا جائزہ لیا تو کہنے لگے کیا سبب ہے کہ ہُدہُد نظر نہیں آتا۔ کیا کہیں غائب ہوگیا ہے؟
˹One day˺ he inspected the birds, and wondered, “Why is it that I cannot see the hoopoe? Or could he be absent?
Arabic Ayah Audio
Urdu Ayah Audio
Urdu Tafseer
ہدہد ٭٭ ہدہد سلیمان علیہ السلام فوج کی میں مہندس کا کام کرتا تھا وہ بتلاتا تھا کہ پانی کہاں ہے؟ زمین کے اندر کا پانی اس کو اسطرح نظر آتا تھا جیسے کہ زمین کے اوپر کی چیز لوگوں کو نظر آتی ہے۔ جب سلیمان علیہ السلام جنگل میں ہوتے اس سے دریافت فرماتے کہ پانی کہاں ہے؟ یہ بتا دیتا کہ فل...
Open Complete Urdu Tafseer