Ayah 27:45 • Surah An-Naml
Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.
وَلَقَدْ أَرْسَلْنَآ إِلَىٰ ثَمُودَ أَخَاهُمْ صَـٰلِحًا أَنِ ٱعْبُدُوا۟ ٱللَّهَ فَإِذَا هُمْ فَرِيقَانِ يَخْتَصِمُونَ
اور ہم نے ثمود کی طرف اس کے بھائی صالح کو بھیجا کہ خدا کی عبادت کرو تو وہ دو فریق ہو کر آپس میں جھگڑنے لگے
And We certainly sent to the people of Thamûd their brother Ṣâliḥ, proclaiming, “Worship Allah,” but they suddenly split into two opposing groups.
Arabic Ayah Audio
Urdu Ayah Audio
Urdu Tafseer
صالح علیہ السلام کی ضدی قوم ٭٭ صالح علیہ السلام جب اپنی قوم ثمود کے پاس آئے اور اللہ کی رسالت ادا کرتے ہوئے انہیں دعوت توحید دی تو ان میں دو فریق بن گئے ایک جماعت مومنوں کی دوسرا گروہ کافروں کا۔ یہ آپس میں گتھ گئے جیسے اور جگہ ہے کہ متکبروں نے عاجزوں سے کہا کہ کیا تم صالح علیہ ال...
Open Complete Urdu Tafseer