Ayah 28:33
Ayah 28:33 • Surah Al-Qasas
Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.
قَالَ رَبِّ إِنِّى قَتَلْتُ مِنْهُمْ نَفْسًا فَأَخَافُ أَن يَقْتُلُونِ
موسٰی نے کہا اے پروردگار اُن میں کا ایک شخص میرے ہاتھ سے قتل ہوچکا ہے سو مجھے خوف ہے کہ وہ (کہیں) مجھ کو مار نہ ڈالیں
Moses appealed, “My Lord! I have indeed killed a man from them, so I fear they may kill me.
Arabic Ayah Audio
Urdu Ayah Audio
Urdu Tafseer
یاد ماضی ٭٭ یہ گزر چکاکہ موسیٰ علیہ السلام فرعون سے خوف کھا کر اس کے شہر سے بھاگ نکلے تھے۔ جب اللہ تعالیٰ نے وہیں اسی کے پاس نبی بن کر جانے کو فرمایا تو آپ علیہ السلام کو وہ سب یاد آ گیا اور عرض کرنے لگے ” اے اللہ ان کے ایک آدمی کی جان میرے ہاتھ سے نکل گئی تھی تو ایسانہ ہو کہ وہ ...
Open Complete Urdu Tafseer