Skip to main content
Al-Quran
Ayah 29:12

Ayah 29:12 • Surah Al-Ankaboot

Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.

وَقَالَ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ لِلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ ٱتَّبِعُوا۟ سَبِيلَنَا وَلْنَحْمِلْ خَطَـٰيَـٰكُمْ وَمَا هُم بِحَـٰمِلِينَ مِنْ خَطَـٰيَـٰهُم مِّن شَىْءٍ ۖ إِنَّهُمْ لَكَـٰذِبُونَ

اور جو کافر ہیں وہ مومنوں سے کہتے ہیں کہ ہمارے طریق کی پیروی کرو ہم تمہارے گناہ اُٹھالیں گے۔ حالانکہ وہ اُن کے گناہوں کا کچھ بھی بوجھ اُٹھانے والے نہیں۔ کچھ شک نہیں کہ یہ جھوٹے ہیں

The disbelievers say to the believers, “˹Just˺ follow our way, and we will bear ˹the burden of˺ your sins.” But they would never ˹want to˺ bear any of the believers’ sins. They are simply lying.

Arabic Ayah Audio

Urdu Ayah Audio

Urdu Tafseer

گناہ کسی کا اور سزا دوسرے کو ٭٭ کفار قریش مسلمانوں کو بہکانے کے لیے ان سے یہ بھی کہتے تھے کہ تم ہمارے مذہب پر عمل کرو اگر اس میں کوئی گناہ ہو تو وہ ہم پر۔ حالانکہ یہ اصولاً غلط ہے کہ کسی کا بوجھ کوئی اٹھائے۔ یہ بالکل دروغ گو ہیں۔ کوئی اپنے قرابت داروں کے گناہ بھی اپنے اوپر نہیں ل...

Open Complete Urdu Tafseer