Skip to main content
Al-Quran
Ayah 29:14

Ayah 29:14 • Surah Al-Ankaboot

Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.

وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا نُوحًا إِلَىٰ قَوْمِهِۦ فَلَبِثَ فِيهِمْ أَلْفَ سَنَةٍ إِلَّا خَمْسِينَ عَامًا فَأَخَذَهُمُ ٱلطُّوفَانُ وَهُمْ ظَـٰلِمُونَ

اور ہم نے نوحؑ کو اُن کی قوم کی طرف بھیجا تو وہ ان میں پچاس برس کم ہزار برس رہے پھر اُن کو طوفان (کے عذاب) نے آپکڑا۔ اور وہ ظالم تھے

Indeed, We sent Noah to his people, and he remained among them for a thousand years, less fifty. Then the Flood overtook them, while they persisted in wrongdoing.

Arabic Ayah Audio

Urdu Ayah Audio

Urdu Tafseer

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حوصلہ افزائی ٭٭ اس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تسلی ہے۔ آپ کو خبر دی جاتی ہے کہ نوح علیہ السلام اتنی لمبی مدت تک اپنی قوم کو اللہ کی طرف بلاتے رہے۔ دن رات،پوشیدہ اور ظاہر ہر طرح آپ نے انہیں اللہ کے دین کی طرف دعوت دی۔ لیکن وہ اپنی سرکشی اور گ...

Open Complete Urdu Tafseer