Ayah 3:16
Ayah 3:16 • Surah Aal-i-Imraan
Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.
ٱلَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَآ إِنَّنَآ ءَامَنَّا فَٱغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَقِنَا عَذَابَ ٱلنَّارِ
جو خدا سے التجا کرتے ہیں کہ اے پروردگار ہم ایمان لے آئے سو ہم کو ہمارے گناہ معاف فرما اور دوزخ کے عذاب سے محفوظ رکھ
who pray, “Our Lord! We have believed, so forgive our sins and protect us from the torment of the Fire.”
Arabic Ayah Audio
Urdu Ayah Audio
Urdu Tafseer
متقیوں کا تعارف ٭٭ اللہ تعالیٰ اپنے متقی بندوں کے اوصاف بیان فرماتا ہے کہ وہ کہتے ہیں اے پروردگار ہم تجھ پر اور تیری کتاب پر اور تیرے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لائے، ہمارے اس ایمان کے باعث جو تیری ذات اور تیری شریعت پر ہے تو ہمارے گناہوں کو اپنے فضل و کرم سے معاف فرما اور ...
Open Complete Urdu Tafseer