Ayah 3:18 • Surah Aal-i-Imraan
Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.
شَهِدَ ٱللَّهُ أَنَّهُۥ لَآ إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ وَٱلْمَلَـٰٓئِكَةُ وَأُو۟لُوا۟ ٱلْعِلْمِ قَآئِمًۢا بِٱلْقِسْطِ ۚ لَآ إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ ٱلْعَزِيزُ ٱلْحَكِيمُ
خدا تو اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ اس کے سوا کوئی معبود نہیں اور فرشتے اور علم والے لوگ جو انصاف پر قائم ہیں وہ بھی (گواہی دیتے ہیں کہ) اس غالب حکمت والے کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں
Allah ˹Himself˺ is a Witness that there is no god ˹worthy of worship˺ except Him—and so are the angels and people of knowledge. He is the Maintainer of justice. There is no god ˹worthy of worship˺ except Him—the Almighty, All-Wise.
Arabic Ayah Audio
Urdu Ayah Audio
Urdu Tafseer
اللہ وحدہ لاشریک اپنی وحدت کا خود شاہد ٭٭ اللہ تعالیٰ خود شہادت دیتا ہے بس اس کی شہادت کافی ہے وہ سب سے زیادہ سچا گواہ ہے، سب سے زیادہ سچی بات اسی کی ہے، وہ فرماتا ہے کہ تمام مخلوق اس کی غلام ہے اور اسی کی پیدا کی ہوئی ہے۔ اور اسی کی محتاج ہے، وہ سب سے بے نیاز ہے، الوہیت میں اللہ...
Open Complete Urdu Tafseer