Skip to main content
Al-Quran
Ayah 30:26

Ayah 30:26 • Surah Ar-Room

Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.

وَلَهُۥ مَن فِى ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ ۖ كُلٌّ لَّهُۥ قَـٰنِتُونَ

اور آسمانوں اور زمین میں (جتنے فرشتے اور انسان وغیرہ ہیں) اسی کے( مملوک )ہیں (اور) تمام اس کے فرمانبردار ہیں

And to Him belong all those in the heavens and the earth—all are subject to His Will.

Arabic Ayah Audio

Urdu Ayah Audio

Urdu Tafseer

جس کا کوئی ہمسر نہیں ٭٭ فرماتا ہے کہ ” تمام آسمانوں اور ساری زمینوں کی مخلوق اللہ ہی کی ہے، سب اس کے لونڈی غلام ہیں۔ سب اسی کی ملکیت ہیں، ہر ایک اس کے سامنے عاجز ولاچار مجبور و بے بس ہیں “ ۔ ایک حدیث میں ہے کہ قرآن کریم میں جہاں کہیں قنوت کا ذکر ہے وہاں مراد اطاعت وفرمانبردای ہے ...

Open Complete Urdu Tafseer