Ayah 31:23 • Surah Luqman
Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.
وَمَن كَفَرَ فَلَا يَحْزُنكَ كُفْرُهُۥٓ ۚ إِلَيْنَا مَرْجِعُهُمْ فَنُنَبِّئُهُم بِمَا عَمِلُوٓا۟ ۚ إِنَّ ٱللَّهَ عَلِيمٌۢ بِذَاتِ ٱلصُّدُورِ
اور جو کفر کرے تو اُس کا کفر تمہیں غمناک نہ کردے ان کو ہماری طرف لوٹ کر آنا ہے پھر جو کام وہ کیا کرتے تھے ہم اُن کو جتا ئیں گے۔ بیشک خدا دلوں کی باتوں سے واقف ہے
But whoever disbelieves, do not let their disbelief grieve you ˹O Prophet˺. To Us is their return, and We will inform them of all they did. Surely Allah knows best what is ˹hidden˺ in the heart.
Arabic Ayah Audio
Urdu Ayah Audio
Urdu Tafseer
مضبوط دستاویز ٭٭ فرماتا ہے کہ ” جو اپنے عمل میں اخلاص پیدا کرے جو اللہ کا سچا فرمانبردار بن جائے جو شریعت کا تابعدار ہو جائے اللہ کے حکموں پر عمل کرے اللہ کے منع کردہ کاموں سے باز آ جائے اس نے مضبوط دستاویز حاصل کرلی گویا اللہ کا وعدہ لے لیا کہ عذابوں میں وہ نجات یافتہ ہے “ ۔ ” ک...
Open Complete Urdu Tafseer