Ayah 32:10 • Surah As-Sajda
Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.
وَقَالُوٓا۟ أَءِذَا ضَلَلْنَا فِى ٱلْأَرْضِ أَءِنَّا لَفِى خَلْقٍ جَدِيدٍۭ ۚ بَلْ هُم بِلِقَآءِ رَبِّهِمْ كَـٰفِرُونَ
اور کہنے لگے کہ جب ہم زمین میں ملیامیٹ ہوجائیں گے تو کیا ازسرنو پیدا ہوں گے۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ لوگ اپنے پروردگار کے سامنے جانے ہی کے قائل نہیں
˹Still˺ they ask ˹mockingly˺, “When we are disintegrated into the earth, will we really be raised as a new creation?” In fact, they are in denial of the meeting with their Lord.
Arabic Ayah Audio
Urdu Ayah Audio
Urdu Tafseer
انسان اور فرشتوں کا ساتھ ٭٭ کفار کا عقیدہ بیان ہو رہا ہے کہ وہ مرنے کے بعد جینے کے قائل نہیں، اور اسے وہ محال جانتے ہیں اور کہتے ہیں کہ جب ہمارے ریزے ریزے جدا ہو جائیں گے اور مٹی میں مل کر مٹی ہو جائیں گے پھر بھی کیا ہم نئے سرے سے بنائے جا سکتے ہیں؟ افسوس یہ لوگ اپنے اوپر اللہ کو...
Open Complete Urdu Tafseer