Skip to main content
Al-Quran
Ayah 32:15

Ayah 32:15 • Surah As-Sajda

Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.

إِنَّمَا يُؤْمِنُ بِـَٔايَـٰتِنَا ٱلَّذِينَ إِذَا ذُكِّرُوا۟ بِهَا خَرُّوا۟ سُجَّدًا وَسَبَّحُوا۟ بِحَمْدِ رَبِّهِمْ وَهُمْ لَا يَسْتَكْبِرُونَ ۩

ہماری آیتوں پر تو وہی لوگ ایمان لاتے ہیں کہ جب اُن کو اُن سے نصیحت کی جاتی ہے تو سجدے میں گرپڑتے اور اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرتے ہیں اور غرور نہیں کرتے

The only ˹true˺ believers in Our revelation are those who—when it is recited to them—fall into prostration and glorify the praises of their Lord and are not too proud.

Arabic Ayah Audio

Urdu Ayah Audio

Urdu Tafseer

ایماندار وہی ہے جس کے اعمال تابع قرآن ہوں! ٭٭ ” سچے ایمانداروں کی نشانی یہ ہے کہ وہ دل کے کانوں سے ہماری آیتوں کو سنتے ہیں اور ان پر عمل کرتے ہیں۔ زبانی حق مانتے ہیں اور دل سے بھی برحق جانتے ہیں۔ سجدہ کرتے ہیں اور اپنے رب کی تسبیح اور حمد بیان کرتے ہیں۔ اور اتباع حق سے جی نہیں چر...

Open Complete Urdu Tafseer