Skip to main content
Al-Quran
Ayah 33:18

Ayah 33:18 • Surah Al-Ahzaab

Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.

۞ قَدْ يَعْلَمُ ٱللَّهُ ٱلْمُعَوِّقِينَ مِنكُمْ وَٱلْقَآئِلِينَ لِإِخْوَٰنِهِمْ هَلُمَّ إِلَيْنَا ۖ وَلَا يَأْتُونَ ٱلْبَأْسَ إِلَّا قَلِيلًا

خدا تم میں سے ان لوگوں کو بھی جانتا ہے جو (لوگوں کو) منع کرتے ہیں اور اپنے بھائیوں سے کہتے ہیں کہ ہمارے پاس چلے آؤ۔ اور لڑائی میں نہیں آتے مگر کم

Allah knows well those among you who discourage ˹others from fighting˺, saying ˹secretly˺ to their brothers, “Stay with us,” and who themselves hardly take part in fighting.

Arabic Ayah Audio

Urdu Ayah Audio

Audio unavailable.

Urdu Tafseer

جہاد سے منہ موڑنے والے ایمان سے خالی لوگ ٭٭ اللہ تعالیٰ اپنے محیط علم سے انہیں خوب جانتا ہے جو دوسروں کو بھی جہاد سے روکتے ہیں۔ اپنے ہم صحبتوں سے یار دوستوں سے کنبے قبیلے والوں سے کہتے ہیں کہ آؤ تم بھی ہمارے ساتھ رہو اپنے گھروں کو اپنے آرام کو اپنی زمین کو اپنے بیوی بچوں کو نہ چھ...

Open Complete Urdu Tafseer