Skip to main content
Al-Quran
Ayah 34:12

Ayah 34:12 • Surah Saba

Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.

وَلِسُلَيْمَـٰنَ ٱلرِّيحَ غُدُوُّهَا شَهْرٌ وَرَوَاحُهَا شَهْرٌ ۖ وَأَسَلْنَا لَهُۥ عَيْنَ ٱلْقِطْرِ ۖ وَمِنَ ٱلْجِنِّ مَن يَعْمَلُ بَيْنَ يَدَيْهِ بِإِذْنِ رَبِّهِۦ ۖ وَمَن يَزِغْ مِنْهُمْ عَنْ أَمْرِنَا نُذِقْهُ مِنْ عَذَابِ ٱلسَّعِيرِ

اور ہوا کو (ہم نے) سلیمان کا تابع کردیا تھا اس کی صبح کی منزل ایک مہینے کی راہ ہوتی اور شام کی منزل بھی مہینے بھر کی ہوتی۔ اور ان کے لئے ہم نے تانبے کا چشمہ بہا دیا تھا اور جِنّوں میں سے ایسے تھے جو ان کے پروردگار کے حکم سے ان کے آگے کام کرتے تھے۔ اور جو کوئی ان میں سے ہمارے حکم سے پھرے گا اس کو ہم (جہنم کی) آگ کا مزہ چکھائیں گے

And to Solomon ˹We subjected˺ the wind: its morning stride was a month’s journey and so was its evening stride. And We caused a stream of molten copper to flow for him, and ˹We subjected˺ some of the jinn to work under him by his Lord’s Will. And whoever of them deviated from Our command, We made them taste the torment of the blaze.

Arabic Ayah Audio

Urdu Ayah Audio

Urdu Tafseer

اللہ کی نعمتیں اور سلیمان علیہ السلام ٭٭ داؤد علیہ السلام پر جو نعمتیں نازل فرمائی تھیں ان کو بیان کر کے پھر آپ کے فرزند سلیمان علیہ السلام پر جو نعمتیں نازل فرمائی تھیں ان کا بیان ہو رہا ہے کہ ان کے لئے ہوا کو تابع فرمان بنا دیا۔ مہینے کی راہ صبح ہی صبح ہو جاتی تھی اور اتنی ہی م...

Open Complete Urdu Tafseer