Ayah 34:15 • Surah Saba
Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.
لَقَدْ كَانَ لِسَبَإٍ فِى مَسْكَنِهِمْ ءَايَةٌ ۖ جَنَّتَانِ عَن يَمِينٍ وَشِمَالٍ ۖ كُلُوا۟ مِن رِّزْقِ رَبِّكُمْ وَٱشْكُرُوا۟ لَهُۥ ۚ بَلْدَةٌ طَيِّبَةٌ وَرَبٌّ غَفُورٌ
(اہل) سبا کے لئے ان کے مقام بودوباش میں ایک نشانی تھی (یعنی) دو باغ (ایک) داہنی طرف اور (ایک) بائیں طرف۔ اپنے پروردگار کا رزق کھاؤ اور اس کا شکر کرو۔ (یہاں تمہارے رہنے کو یہ) پاکیزہ شہر ہے اور (وہاں بخشنے کو) خدائے غفار
Indeed, there was a sign for ˹the tribe of˺ Sheba in their homeland: two orchards—one to the right and the other to the left. ˹They were told:˺ “Eat from the provision of your Lord, and be grateful to Him. ˹Yours is˺ a good land and a forgiving Lord.”
Arabic Ayah Audio
Urdu Ayah Audio
Urdu Tafseer
قوم سبا کا تفصیلی تذکرہ ٭٭ قوم سبا یمن میں رہتی تھی۔ تبع بھی ان میں سے ہی تھے۔ بلقیس بھی انہی میں سے تھیں۔ یہ بڑی نعمتوں اور راحتوں میں تھے۔ چین آرام سے زندگی گزار رہے تھے۔ اللہ کے رسول ان کے پاس آئے انہیں شکر کرنے کی تلقین کی۔ رب کی وحدانیت کی طرف بلایا اس کی عبادت کا طریقہ سمجھ...
Open Complete Urdu Tafseer