Ayah 36:22
Ayah 36:22 • Surah Yaseen
Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.
وَمَا لِىَ لَآ أَعْبُدُ ٱلَّذِى فَطَرَنِى وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ
اور مجھے کیا ہے میں اس کی پرستش نہ کروں جس نے مجھے پیدا کیا اور اسی کی طرف تم کو لوٹ کر جانا ہے
And why should I not worship the One Who has originated me, and to Whom you will be returned.
Arabic Ayah Audio
Urdu Ayah Audio
Urdu Tafseer
راہ حق کا شہید ٭٭ وہ نیک بخت شخص جو اللہ کے رسولوں کی تکذیب و تردید اور توہین ہوتی دیکھ کر دوڑا ہوا آیا تھا اور جس نے اپنی قوم کو نبیوں کی تابعداری کی رغبت دلائی تھی وہ اب اپنے عمل اور عقیدے کو ان کے سامنے پیش کر رہا ہے اور انہیں حقیقت سے آگاہ کر کے ایمان کی دعوت دے رہا ہے، تو کہ...
Open Complete Urdu Tafseer