Ayah 37:71
Ayah 37:71 • Surah As-Saaffaat
Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.
وَلَقَدْ ضَلَّ قَبْلَهُمْ أَكْثَرُ ٱلْأَوَّلِينَ
اور ان سے پیشتر بہت سے لوگ بھی گمراہ ہوگئے تھے
And surely most of the earlier generations had strayed before them
Arabic Ayah Audio
Urdu Ayah Audio
Urdu Tafseer
سابقہ امتیں ٭٭ گذشتہ امتوں میں بھی اکثر لوگ گم کردہ راہ پر تھے اللہ کے ساتھ شریک کرتے تھے۔ ان میں بھی اللہ کے رسول آئے تھے۔ جنہوں نے انہیں ہوشیار کر دیا تھا اور ڈرا دھمکا دیا تھا اور بتلا دیا تھا کہ ان کے شرک و کفر اور تکذیب رسول سے بری طرح اللہ تعالیٰ ناراض ہے۔ اور اگر وہ باز نہ...
Open Complete Urdu Tafseer