Skip to main content
Al-Quran
Ayah 38:27

Ayah 38:27 • Surah Saad

Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.

وَمَا خَلَقْنَا ٱلسَّمَآءَ وَٱلْأَرْضَ وَمَا بَيْنَهُمَا بَـٰطِلًا ۚ ذَٰلِكَ ظَنُّ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ ۚ فَوَيْلٌ لِّلَّذِينَ كَفَرُوا۟ مِنَ ٱلنَّارِ

اور ہم نے آسمان اور زمین کو اور جو کائنات ان میں ہے اس کو خالی از مصلحت نہیں پیدا کیا۔ یہ ان کا گمان ہے جو کافر ہیں۔ سو کافروں کے لئے دوزخ کا عذاب ہے

We have not created the heavens and earth and everything in between without purpose—as the disbelievers think. So woe to the disbelievers because of the Fire!

Arabic Ayah Audio

Audio unavailable.

Urdu Ayah Audio

Audio unavailable.

Urdu Tafseer

مخلوق کی پیدائش عبث اور بیکار نہیں ٭٭ ارشاد ہے کہ مخلوق کی پیدائش عبث اور بیکار نہیں یہ سب عبادتِ خالق کے لیے پیدا کی گئی ہے پھر ایک وقت آنے والا ہے کہ ماننے والے کی سربلندی کی جائے اور نہ ماننے والوں کو سخت سزا دی جائے۔ کافروں کا خیال ہے کہ ہم نے انہیں یونہی پیدا کر دیا ہے؟ اور ...

Open Complete Urdu Tafseer