Ayah 41:19
Ayah 41:19 • Surah Fussilat
Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.
وَيَوْمَ يُحْشَرُ أَعْدَآءُ ٱللَّهِ إِلَى ٱلنَّارِ فَهُمْ يُوزَعُونَ
اور جس دن خدا کے دشمن دوزخ کی طرف چلائے جائیں گے تو ترتیب وار کرلیئے جائیں گے
˹Consider˺ the Day ˹when˺ the enemies of Allah will be gathered for the Fire, all driven in ranks.
Arabic Ayah Audio
Urdu Ayah Audio
Urdu Tafseer
انسان اپنا دشمن آپ ہے ٭٭ یعنی ان مشرکوں سے کہو کہ ” قیامت کے دن ان کا حشر جہنم کی طرف ہو گا اور داروغہ جہنم ان سب کو جمع کریں گے “ ۔ جیسے فرمان ہے «وَّنَسُوْقُ الْمُجْرِمِيْنَ اِلٰى جَهَنَّمَ وِرْدًا» [19-مريم:86] یعنی ” گنہگاروں کو سخت پیاس کی حالت میں جہنم کی طرف ہانک لے جا...
Open Complete Urdu Tafseer