Ayah 41:37 • Surah Fussilat
Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.
وَمِنْ ءَايَـٰتِهِ ٱلَّيْلُ وَٱلنَّهَارُ وَٱلشَّمْسُ وَٱلْقَمَرُ ۚ لَا تَسْجُدُوا۟ لِلشَّمْسِ وَلَا لِلْقَمَرِ وَٱسْجُدُوا۟ لِلَّهِ ٱلَّذِى خَلَقَهُنَّ إِن كُنتُمْ إِيَّاهُ تَعْبُدُونَ
اور رات اور دن اور سورج اور چاند اس کی نشانیوں میں سے ہیں۔ تم لوگ نہ تو سورج کو سجدہ کرو اور نہ چاند کو۔ بلکہ خدا ہی کو سجدہ کرو جس نے ان چیزوں کو پیدا کیا ہے اگر تم کو اس کی عبادت منظور ہے
Among His signs are the day and the night, the sun and the moon. Do not prostrate to the sun or the moon, but prostrate to Allah, Who created them ˹all˺, if you ˹truly˺ worship Him ˹alone˺.
Arabic Ayah Audio
Audio unavailable.
Urdu Ayah Audio
Urdu Tafseer
مخلوق کو نہیں خالق کو سجدہ کرو ٭٭ اللہ تعالیٰ اپنی مخلوق کو اپنی عظیم الشان قدرت اور بے مثال طاقت دکھاتا ہے کہ وہ جو کرنا چاہے کر ڈالتا ہے سورج چاند دن رات اس کی قدرت کاملہ کے نشانات ہیں۔ رات کو اس کے اندھیروں سمیت دن کو اس کے اجالوں سمیت اس نے بنایا ہے۔ کیسے یکے بعد دیگرے آتے جا...
Open Complete Urdu Tafseer