Ayah 42:9 • Surah Ash-Shura
Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.
أَمِ ٱتَّخَذُوا۟ مِن دُونِهِۦٓ أَوْلِيَآءَ ۖ فَٱللَّهُ هُوَ ٱلْوَلِىُّ وَهُوَ يُحْىِ ٱلْمَوْتَىٰ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍ قَدِيرٌ
کیا انہوں نے اس کے سوا کارساز بنائے ہیں؟ کارساز تو خدا ہی ہے اور وہی مردوں کو زندہ کرے گا اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے
How can they take protectors besides Him? Allah alone is the Protector. He ˹alone˺ gives life to the dead. And He ˹alone˺ is Most Capable of everything.
Arabic Ayah Audio
Urdu Ayah Audio
Urdu Tafseer
مشرکین کا شرک ٭٭ اللہ تعالیٰ مشرکین کے اس مشرکانہ فعل کی قباحت بیان فرماتا ہے جو وہ اللہ کے ساتھ شریک کیا کرتے تھے اور دوسروں کی پرستش کرتے تھے۔ اور بیان فرماتا ہے کہ سچا ولی اور حقیقی کارساز تو میں ہوں۔ مردوں کو جلانا میری صفت ہے ہر چیز پر قابو اور قدرت رکھنا میرا وصف ہے پھر میر...
Open Complete Urdu Tafseer