Ayah 45:24 • Surah Al-Jaathiya
Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.
وَقَالُوا۟ مَا هِىَ إِلَّا حَيَاتُنَا ٱلدُّنْيَا نَمُوتُ وَنَحْيَا وَمَا يُهْلِكُنَآ إِلَّا ٱلدَّهْرُ ۚ وَمَا لَهُم بِذَٰلِكَ مِنْ عِلْمٍ ۖ إِنْ هُمْ إِلَّا يَظُنُّونَ
اور کہتے ہیں کہ ہماری زندگی تو صرف دنیا ہی کی ہے کہ (یہیں) مرتے اور جیتے ہیں اور ہمیں تو زمانہ مار دیتا ہے۔ اور ان کو اس کا کچھ علم نہیں۔ صرف ظن سے کام لیتے ہیں
And they argue, “There is nothing beyond our worldly life. We die; others are born. And nothing destroys us but ˹the passage of˺ time.” Yet they have no knowledge ˹in support˺ of this ˹claim˺. They only speculate.
Arabic Ayah Audio
Urdu Ayah Audio
Urdu Tafseer
زمانے کو گالی مت دو ٭٭ دہریہ کفار اور ان کے ہم عقیدہ مشرکین کا بیان ہو رہا ہے کہ یہ قیامت کے منکر ہیں اور کہتے ہیں کہ دنیا ہی ابتداء اور انتہاء ہے، کچھ جیتے ہیں، کچھ مرتے ہیں، قیامت کوئی چیز نہیں۔ فلاسفہ اور علم کلام کے قائل یہی کہتے تھے یہ لوگ ابتداء اور انتہاء کے قائل نہ تھے او...
Open Complete Urdu Tafseer