Ayah 45:30 • Surah Al-Jaathiya
Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.
فَأَمَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ فَيُدْخِلُهُمْ رَبُّهُمْ فِى رَحْمَتِهِۦ ۚ ذَٰلِكَ هُوَ ٱلْفَوْزُ ٱلْمُبِينُ
تو جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے ان کا پروردگار انہیں رحمت (کے باغ) میں داخل کرے گا۔ یہی صریح کامیابی ہے
As for those who believed and did good, their Lord will admit them into His mercy. That is ˹truly˺ the absolute triumph.
Arabic Ayah Audio
Urdu Ayah Audio
Urdu Tafseer
کبریائی اللہ عزوجل کی چادر ہے ٭٭ ان آیتوں میں اللہ تبارک وتعالیٰ اپنے اس فیصلے کی خبر دیتا ہے جو وہ آخرت کے دن اپنے بندوں کے درمیان کرے گا۔ جو لوگ اپنے دل سے ایمان لائے اور اپنے ہاتھ پاؤں سے مطابق شرع نیک نیتی کے ساتھ اچھے عمل کئے انہیں اپنے کرم و رحم سے جنت عطا فرمائے گا «رحمت» ...
Open Complete Urdu Tafseer