Skip to main content
Al-Quran
Ayah 49:16

Ayah 49:16 • Surah Al-Hujuraat

Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.

قُلْ أَتُعَلِّمُونَ ٱللَّهَ بِدِينِكُمْ وَٱللَّهُ يَعْلَمُ مَا فِى ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَمَا فِى ٱلْأَرْضِ ۚ وَٱللَّهُ بِكُلِّ شَىْءٍ عَلِيمٌ

ان سے کہو کیا تم خدا کو اپنی دینداری جتلاتے ہو۔ اور خدا تو آسمانوں اور زمین کی سب چیزوں سے واقف ہے۔ اور خدا ہر شے کو جانتا ہے

Say, “Do you inform Allah of your faith, when Allah ˹already˺ knows whatever is in the heavens and whatever is on the earth? And Allah has ˹perfect˺ knowledge of all things.”

Arabic Ayah Audio

Urdu Ayah Audio

Urdu Tafseer

باب پھر فرماتا ہے کہ کیا تم اپنے دل کا یقین و دین اللہ کو دکھاتے ہو؟ وہ تو ایسا ہے کہ زمین و آسمان کا کوئی ذرہ اس سے مخفی نہیں، وہ ہر چیز کا جاننے والا ہے۔ پھر فرمایا جو اعراب اپنے اسلام لانے کا بار احسان تجھ پر رکھتے ہیں ان سے کہہ دو کہ مجھ پر اسلام لانے کا احسان نہ جتاؤ تم اگر ...

Open Complete Urdu Tafseer