Ayah 50:16 • Surah Qaaf
Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.
وَلَقَدْ خَلَقْنَا ٱلْإِنسَـٰنَ وَنَعْلَمُ مَا تُوَسْوِسُ بِهِۦ نَفْسُهُۥ ۖ وَنَحْنُ أَقْرَبُ إِلَيْهِ مِنْ حَبْلِ ٱلْوَرِيدِ
اور ہم ہی نے انسان کو پیدا کیا ہے اور جو خیالات اس کے دل میں گزرتے ہیں ہم ان کو جانتے ہیں۔ اور ہم اس کی رگ جان سے بھی اس سے زیادہ قریب ہیں
Indeed, ˹it is˺ We ˹Who˺ created humankind and ˹fully˺ know what their souls whisper to them, and We are closer to them than ˹their˺ jugular vein.
Arabic Ayah Audio
Urdu Ayah Audio
Urdu Tafseer
دائیں اور بائیں دو فرشتے ٭٭ اللہ تعالیٰ بیان فرماتا ہے کہ وہی انسان کا خالق ہے اور اس کا علم تمام چیزوں کا احاطہٰ کئے ہوئے ہے یہاں تک کہ انسان کے دل میں جو بھلے برے خیالات پیدا ہوتے ہیں انہیں بھی وہ جانتا ہے۔ صحیح حدیث میں ہے کہ اللہ تعالیٰ نے میری امت کے دل میں جو خیالات آئیں ان...
Open Complete Urdu Tafseer