Ayah 52:12
Ayah 52:12 • Surah At-Tur
Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.
ٱلَّذِينَ هُمْ فِى خَوْضٍ يَلْعَبُونَ
جو خوض (باطل) میں پڑے کھیل رہے ہیں
those who amuse themselves with falsehood!
Arabic Ayah Audio
Urdu Ayah Audio
Urdu Tafseer
باب اللہ کا عذاب، فرشتوں کی مار، جہنم کی آگ ان کے لیے ہو گی جو دنیا میں مشغول تھے اور دین کو ایک کھیل تماشہ مقرر کر رکھا تھا، اس دن انہیں دھکے دے کر نار جہنم کی طرف دھکیلا جائے گا اور داروغہ جہنم ان سے کہے گا کہ یہ وہ جہنم ہے جسے تم نہیں مانتے تھے پھر مزید ڈانٹ ڈپٹ کے طور پر کہیں...
Open Complete Urdu Tafseer